آج کا دن تاریخ میں8نومبر

Published on November 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 603)      No Comments

1
کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں8نومبر 2002    اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں8نومبر    1988جارج بش امریکی صدر منتخب ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں8نومبر    1971پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد
آج کا دن تاریخ میں8نومبر    1964صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1956پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1954گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی
آج کا دن تاریخ میں8نومبر1947چترال اور دبر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题