فیصل آباد کی میڈیکل تاریخ میں نیا باب رقم

Published on November 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

7
فیصل آباد: (یو این پی)فیصل آباد میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 23 سالہ خاتون کی اوپن ہارٹ سرجری کامیابی سے مکمل کر لی تفصیلات کے مطابق دل اور پھیپھڑے کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ’’ایکمو ٹیکنالوجی‘‘ آ گئی جس کی مدد سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 23 سالہ مبین اشرف کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کی گئی۔ مبین اشرف کا ہارٹ مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے ٹیکنالوجی کی مدد سے مبین کو نئی زندگی دی جس پر وہ نہایت خوش اور گھر جانے کے لیے بے قرار ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog