بیرسٹر سلطان محمود ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ

Published on November 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

222اسلام آباد(یو این پی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری (آج) ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوگئے۔اپنے دورہء لاہور کے دوران وہ پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹری جنرل دیوان غلام محی الدین کی رہائشگاہ پر پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور بعد ازاں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق سینیٹرجہانگیر بدر مرحوم کے گھر جا کر انکی وفات پر تعزیت کریں گے جبکہ وہ اپنے لاہور میں قیام کے دوران مختلف سیاسی و سماجی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy