خوبصورتی کی ملکہ سشمتاسین نے اپنی 41ویں سالگرہ منالی

Published on November 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 833)      No Comments

sush
ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ اور سا بق مس یو نیورس سشمتا سین نے گزشتہ روز19نومبر کو اپنی 41ویں سالگرہ منامنائی ہے ۔1975میں بھا رتی ریاست آندھرا پر دیش کے شہر حیدر آباد میں پیدا ہونے والی سشمتا سین نے1994ء میں اپنی لازوال مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت مقا بلہ حسن جیت کر مس یو نیورس کا ٹائٹل اپنے نا م کیا۔ 1996 میں فلم دستک سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی سشمتا نے 1999 میں فلم بیو ی نمبر ون میں بہترین اداکا ری کے جو ہر دکھاکر بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی جیتا۔فلم دستک ،بیوی نمبر ون،فی الحال،میں ہو ں نا،زندگی راکس،ڈو ناٹ ڈسٹرب،دولہا مل گیا اور دیگرکئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سشمتا نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog