آج کا دن تاریخ میں22نومبر

Published on November 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

22
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22نومبر 2005    انجلینا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1986    امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1974    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خودمختاری کا حق تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1972    امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1963    امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1943    لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme