خواجہ سراؤں کو عمرہ ویزا دینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

Published on November 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

6اسلام آباد:(یو این پی) سعودی عرب میں خواجہ سراؤں کو عمرہ ویزا دینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب حکومت نے خواجہ سراؤں کو خصوصی عمرہ ویزا دینے پر پابندی لگا دی ہے، پابندی کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ سعودی عرب اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے ٹریول ایجنسی ایسوسی ایشن کو اس اقدام سے آگاہ کیا گیا ہے، اس حکم کے بعد اب خواجہ سرا عمرے پر سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes