پنجاب میں مزید 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

Published on December 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

\"dengue3\"
لاہور ۔۔۔ پنجاب میں ڈینگی کے مزید چودہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی۔ رواں سال مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد دو ہزار پانچ سو سنتالیس ہو گئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور میں تیرہ اور راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو ہزار پانچ سو سنتالیس ہو گئی ہے۔سردی کی شدت بڑھنے کے باوجود ڈینگی کا وائرس فعال ہونے پر شہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes