یکم دسمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں6روپے تک اضافے کاامکان

Published on November 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

pt

کراچی (یواین پی)یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک اضافے کا امکان ہے   رون 92پٹرول کی قیمت سارھے پانچ روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کابھی امکان موجود ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy