اداکارہ قسمت بیگ کا قتل قابل مذمت ہے امجد مغل

Published on November 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 855)      No Comments

amj
لاہور (زکیر احمد بهٹی) امجد  مغل انٹرٹینمٹ کے  سی ای او  امجد مغل نے لاہور میں  میڈیا  سے  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج لاہور  میں  ہماری ساتهی  اداکارہ  قسمت بیگ کو دن دھڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا  گیا جو انتہائی دکھ اور افسوس کا مقام ہے امجد مغل نے کہا کہ حکومت پنجاب کو اس طرف خصوصی توجہ دینی  چاہیے  کہ آئے روز فنکاروں کے ساتھ  ایسے واقعات ہوتے رہتے ہے اور ہم  حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہے کی قسمت بیگ کے قاتلوں کو جلد از جلد  گرفتار کرکے قرار واقع سزا دی جائے ایک طرف پاکستان  سے  انٹرٹینمٹ  ختم ہوتی جا رہی ہے باقی کچھ  لوگ جو کام کر رہے ہیں ان کے ساتھ  آئے روز  ایسے واقعات ہو رہے ہے جو فلم انڈسٹری کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes