نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف

Published on November 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

3
اسلام آباد(یو این پی)وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک روشن روایت قائم کی ہے  ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ  نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے دوسری طرف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بولے کہ نئے جنرل کو مبارکباد دیتا ہوں اور امید ہے وہ بھی جنرل راحیل شریف کی طرح کام کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme