لاہور (زکیر احمد بهٹی) پاکستان کے مشہور گلوکار بھنگڑا کے بادشاہ پرنس امین راجہ کے والد محترم محمد دین چوہان آج صبح کے وقت ہاٹ اٹیک سے انتقال فرما گئے فوری طور پر ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ہاٹ اٹیک کی تصدیق کی جو جان لیوا ثابت ہوا . پرنس امین راجہ اور ان کی فیملی ان کے والد محترم محمد دین چوہان کچھ دن پہلے ہی عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچے تهے