آج کا دن

Published on December 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

5
اسلام ؔباد (یواین پی)ج کے دن پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم 1971 کو شہید ہوئے
آج کے دن 1977    میں مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
    آج کے دن1963    تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی جلاوطنی کے دوران لبنان میں انتقال کر گئے
    آج کے دن1958    معروف مضمون نگار اور سفارت کار پطرس بخاری کا نیویارک میں انتقال ہوا
    آج کے دن1936    سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا
    آج کے دن1901    مکی ماؤس کارٹون کے خالق اور پروڈیوسر والٹ ڈزنی پیدا ہوئے
    آج کے دن1898    ممتاز اُردو شاعر اور ماہر لسانیات جوش ملیح آبادی کا یوم پیدائش
    آج کے دن1791    شہرہ آفاق کلاسیکی موسیقار موزارٹ پینتیس برس کی عمر میں ویانا میں انتقال کر گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy