اے ایمان والو! اپنے ہتھیار لے لو پھر جدا جدا فوج ہو کر نکلوسُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 848)      No Comments

\"10\"
اے ایمان والو! اپنے ہتھیار لے لو پھر جدا جدا فوج ہو کر نکلویا سب اکھٹے ہوکر نکلو (71) اور بے شک تم میں بعض ایسا بھی ہے جو لڑائی سے جی چراتا ہے پھر اگر تم پر کوئی مصیبت آجائے تو کہتا ہے الله نے مجھ پر فضل کیا کہ میں اُن لوگوں کے ساتھ نہ تھا (72) اور اگر الله کی طرف سے تم پر فضل ہو تو اس طرح کہنے لگتا ہے کہ گویا تمہارے اور اس کے درمیان دوستی کا کوئی تعلق ہی نہیں کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑی مراد پاتا (73)۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题