آج کا دن تاریخ میں10دسمبر

Published on December 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 631)      No Comments

10
 لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10دسمبر 1988    آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1978اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1971سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1963اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1948اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1896سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1878تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10دسمبر1874اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنو میں انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题