آج کا دن تاریخ میں14دسمبر

Published on December 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

0
اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14دسمبر 644    حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ سوم نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر2003    صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1995    جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1931    اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1918    حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1900    برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا
    آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1895    شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1799    امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا
    آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1503    معروف فرانسیسی ماہر نجوم ناسٹروڈیمس کایوم پیدائش

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog