جنید جمشید کی نماز جنازہ جمعرات دوپہر ایک بجے ادا کی جائیگی

Published on December 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments


کراچی(یو این پی) جنید جمشید کی نماز جنازہ جمعرات کی دوپہر ایک بجے کراچی میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کے بعد جنید جمشید کی تدفین دارالعلوم کورنگی میں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا  آج تک ڈی این اے رپورٹ ملنے کی امید ہے اور وہ بدھ کو میت لینے کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes