آرمی چیف سے امریکی کمانڈر جنرل نکلسن کی ملاقات

Published on December 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

15
 راولپنڈی:(یو این پی) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل جان نکولسن کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی، جنرل جان نکولسن کا کہنا تھا کہ خطے میں قیام امن اور خطرات سے نمٹنے میں پاک فوج کا اہم کردار ہے، جنرل جان نکولسن نے دہشتگردی کےخلاف پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes