آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے

Published on December 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

21
ریاض(یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ہفتہ کی شام 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا آرمی چیف اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题