اداکارہ پوجا بھٹ لاہورپہنچ گئیں

Published on December 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

5
 لاہور(یو این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجابھٹ واہگہ بارڈرکے راستے لاہورپہنچ گئیں ۔ بتایاگیاہے کہ وہ جنون گروپ کے معروف گلوکارعلی عظمت کی دعوت پرنجی دورے پرپاکستان آئی ہیں۔وہ اپنے دورے کے دوران شوبزشخصیات سے ملاقات کریں گی اورلاہورکے تاریخی اورتفریحی مقامات کی سیرکریں گی۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ پوجابھٹ نیوائیرلاہورمیں منائیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog