آج کا دن تاریخ میں9جنوری

Published on January 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9جنوری2007    ایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری2006    بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری2005    محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں9جنوری2004    امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری2003    کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1996    پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلطان راہی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر نا معلوم ڈاکوؤں نے گولی مار کر قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1991    سپاہ صحابہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیاگیا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1977    صدر پاکستان فضل الہی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1960    پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1913    امریکا کے سینتیس ویں صدر رچرڈ نکسن کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1882    آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا
آج کا دن تاریخ میں9جنوری1760    براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست 2005محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes