محرم کون سے لباس سے اجتناب کرے ؟

Published on December 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

\"12\"
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ محرم کپڑوں کی قسم میں سے کیا ( کون سے کپڑے ) پہنے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نہ کرتے پہنو نہ عمامے باندھو، نہ پاجامے پہنو، نہ باران کوٹ اوڑھو اور نہ موزے پہنو مگر جو چپل نہ پائے وہ موزے اس صورت میں پہن لے کہ ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ ڈالے اور نہ ایسے کپڑے پہنو جس میں زعفران لگا ہو یا (( ورس )) میں رنگا ہوا ہو۔
مختصر صحیح مسلم
678 :

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog