‏طیبہ تشدد کیس میں نامزد جج کو او ایس ڈی بنانے کا حکم

Published on January 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی) ‏طیبہ تشدد کیس میں نامزد جج کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏طیبہ تشدد کیس میں نامزد جج راجا خرم علی خان کی بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خدمات واپس لے لی گئی ہیں۔راجا خرم علی خان کو فوری طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور او ایس ڈی کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog