وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی کانظام درہم برہم

Published on January 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 771)      No Comments

Ziarat

زیارت(یواین پی)وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔اتوار کی صبح غائب ہونے والی بجلی پیر کے روز تک بھی درست نہ ہو سکی ۔شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا اس کے علاوہ زیارت شہر کا اکثر گاوں سے زمینی رابطہ تیسرے روز بھی منقطع رہاراستے بند ہونے سے ملازمین اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا اور دفاتر میں بھی حاضریا ں معمول سے کم رہی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题