سابق صدر غلام اسحاق خان کا102 واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا

Published on January 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 635)      No Comments

5
لاہور(یوا ین پی) سابق صدر غلام اسحاق خان کا102 واں یوم پیدائش آج 20جنوری بروزجمعہ المبارک کو منایاجائے گا اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی وہ 20 جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے تھے غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات ۔ چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ۔گورنر سٹیٹ بینک۔سیکرٹری دفاع ۔وزیر خزانہ اور چئیرمین سینیٹ بھی رہ چکے ہیں انہیں شاندار خدمات کے عوض ستارہ پاکستان اور ہلال پاکستان کے اعزازات سے نواز ا گیا ۔انہوں نے بطور صدر 58ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے اگست1990 کو محترمہ بے نظیر بھٹو اور اپریل 1993میں میاں نواز شریف کی حکومتوں کو بدطرف کیا ھا۔ 27اکتوبر2006 کو دنیا فانی سے کوچ کرگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes