ڈیرہ بگٹی‘بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد زخمی

Published on January 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

7
ڈیرہ بگٹی(یو این پی)ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق دھماکا ڈیرہ بگٹی میں سوئی سے پٹ جانے والی پک اپ کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے ہوا،دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes