حسن علی نے اچھی باؤلنگ کی ہمیں حوصلہ افرائی کر نی چاہیے ٗ محمد یوسف

Published on January 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

27
لاہور (یو این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ حسن علی نے اچھی باؤلنگ کی ہمیں حسن علی کی باؤلنگ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماضی کے مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف نے کہا کہ ہمیں ٹیم کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔حسن علی کے علاوہ باقی تمام باؤلرز کی کارکردگی غیر متاثر کن رہی ۔واضح رہے پاکستانی باؤلر حسن علی نے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کے آؤٹ ہونے والے تمام 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes