ماں، بیٹی پہلی باحجاب پولیس اہلکار بننے کے لیے تیار

Published on January 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

111
لندن:(یو این ) اسکاٹ لینڈ کی مسلمان ماں اور بیٹی اسکاٹش پولیس کی پہلی باحجاب پولیس اہلکار بننے جا رہی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی شفقت اور الینہ رفیع پولیس میں بھرتی کا عمل مکمل کرنے کے بعد اسکاٹش پولیس کی پہلی باحجاب خواتین اہلکار بن جائیں گی، گذشتہ برس اسکاٹش پولیس میں حجاب پہننے والی خواتین کو شامل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ باحجاب خواتین کے پولیس فورس میں آنے سے پولیس میں مختلف اقوام کی نمائندگی ہو گی جو کہ ادارے کی کارکردگی کے لیے بہتر ثابت ہو گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes