بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہونگے

Published on January 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

Bilawal
کراچی (یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنا دبئی کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے ، چیئرمین پیپلز پارٹی پندرہ روز بیرون ملک میں قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی لندن میں برطانیہ کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری ستائیس جنوری کو امریکہ سے فرانس کا دورہ کریں گے۔پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی فروری میں وطن واپسی متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes