کراچی میں گڈاپ ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک

Published on January 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

5
کراچی(یو این پی)کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی کے دوران مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق گزشتہ روزگڈاپ ٹاؤن میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم رینجرز کی جوابی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد مارے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes