خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی

Published on January 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

Khurshad Shah
کراچی (یواین پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہو گئے جس کے بعد کل پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہو گئے ہیں، قائد حزب اختلاف اپنی زمینوں کامعائنہ کر رہے تھے، اس دوران گھوڑا بدق کیا اور وہ گر کر زخمی ہو گئے۔ گھوڑے سے گرنے کے باعث خورشید شاہ کی ٹانگ میں چوٹ آئی ہے، اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ٹیلی فون پر گفتگو میں بھی خورشید شاہ نے کہا تھا کہ میری ٹانگ میں فریکچر ہے، پیر کے روز اسمبلی اجلاس میں میری شرکت مشکل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes