پاکستان سرمایہ کاری کے لئے موزوں ترین، بھارت غیر موزوں ملک

Published on February 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

9
اسلام آباد (یو این پی) سویڈن کی کمپنی نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کو سرمایہ کاری کے لئے موزوں ترین ملک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کی کمپنی ایسٹ کیپٹل فنڈ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف نے اقتدار میں آ کر بجٹ خسارہ کم کیا۔ رپورٹ میں پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو سرمایہ کاری کے لئے موزوں ترین ملک قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت سرمایہ کاری کے حوالے سے غیر موزوں ملک ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme