وزیر اعظم،صدر، آرمی چیف اور وزیر داخلہ سمیت دیگر کی لاہور دھماکے کی مذمت

Published on February 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

22
راولپنڈی (یوا ین پی) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا تھا جس دوران ایک زور دار دھماکہ ہوا جس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور ایس ایس پی سمیت متعدد افراد شہید اور لاتعداد زخمی ہوگئے۔ وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر رہنماؤں نے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes