امریکا کی لاہوردھماکے کی سخت مذمت

Published on February 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

2
واشنگٹن(یو این پی)امریکا نے لاہور  میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دہشتگردوں نے پر امن مظاہرین، سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔پاکستان کے ساتھ  دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes