نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ سخی تھے بھلائی میں۔

Published on December 15, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 678)      No Comments

\"15\"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ مال دینے میں سخی تھے اور سب وقتوں سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت رمضان کے مہینے میں ہوتی تھی۔ اور سیدنا جبرائیل علیہ السلام ہر سال رمضان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے تو آخر مہینہ تک۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں قرآن سناتے جب جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال کے دینے میں چلتی ہوا سے بھی زیادہ تیزی سے سخاوت کرتے تھے۔ ( معلوم ہوا کہ مبارک مہینہ اور مبارک وقت میں زیادہ سخاوت کرنا چاہئے )۔
مختصر صحیح مسلم
1585

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes