اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں

Published on February 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

17
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے آسٹریا میں اپنی تصاویر جاری کردیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور اپنی بہن ریحا کپور کے ساتھ آسٹریا میں چھٹیاں منانے کے لئے گئی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے برف باری اور خوبصورت قدرتی مناظر کی تصاویر مداحوں کے لئے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر جاری کی ہیں۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ یہاں کے قدرتی اور پرسکون مناظر بہت لطف اندوز ہوئیں۔واضح رہے کہ سونم کی نئی آنے والی فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy