سپیکر اسمبلی ایاز صادق کا خورشید شاہ کو فون

Published on February 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

4
کراچی(یوا ین پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کی درخواست کر دی، قائد حزب اختلاف نے پارٹی سے مشاورت پر فیصلہ چھوڑ دیا، سپیکر قومی اسمبلی نے جمعرات کی شب خورشید شاہ کو فون کیا اور انہیں درخواست کی کہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کریں وہ یا تو خود اجلاس میں شرکت کریں یا کسی اور رہنما کو بھیج دیں،خورشید شاہ نے کہا کہ وہ پارٹی سے مشاورت کے بعد انہیں فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes