زیبا رفیق کمبوہ کی کتاب ’’قائداورشاعر‘‘ کی نقاب کشائی 25دسمبر کو ہوگی

Published on December 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 811)      No Comments

\"zaiba
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں پاکستانی صحافی ومصنفہ زیبا رفیق کمبوہ نے اپنی پہلی کتاب ’’ارض ابی الطاہرہ‘‘(میرے ابی کی پاک سرزمین پاکستان )کو عربی اخبارات اور ٹی وی چینل پر زبردست پذارئی ملنے کے بعد زیبا رفیق کمبوہ نے قائداعظم محمد علی جناح اورڈاکٹر علامہ محمداقبال کے بارے میں عربی اورانگلش میں اپنی نئی کتاب ’’قائداورشاعر‘‘ لکھی ہے جس کی نقاب کشائی 25دسمبر2013 کو قائداعظم کے یوم ولادت پر کی جائے گی ۔کتاب میں قائداعظم محمد علی کے حالات زندگی سے لے کر ان کی پاکستان بنانے کی جدوجہد کو احسن الفاظ میں پیش کیاگیا اور یہ پہلی عربی انگلش کتاب ہوگی جس میں دونوں رہنماؤں کو عربی زبان میں عظیم لیڈرکی حیثیت سے قائداعظم کو اجاگر کیاگیاہے کیونکہ اس سے قبل علاقہ اقبال کے بارے میں عربی زبان میں ان اشعارترجمہ ہوچکے ہیں لیکن ان کے حالات زندگی کو چھپائے رکھااسی قائداعظم کو بھی پہلی بار عرب دنیا میں متعارف کرایاگیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes