دو سوروپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی

Published on March 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,123)      No Comments

3
ملتان( یوا ین پی ) 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ بروز بدھ راولپنڈی میں منعقد ہوگی 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes