ترکی میں خواتین کی آبادی مرودں سے کم ہوگئی

Published on March 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 544)      No Comments

3
انقرہ (یواین پی)ترکی میں خواتین کی آبادی مرودں سے کم ہوگئی ۔ ترک محکمہ شماریات نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اعداد و شمار کے ساتھ ”خواتین 2016ء“ رپورٹ کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ترکی کی نفوس کا 50.2 فیصد مردوں اور 49.8 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، ملک میں 40 ملین 43 ہزار 650 مرد جبکہ خواتین کی تعداد 39 ملین 7 لاکھ 71 ہزار 221 ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکی میں اوسط عمر 78 جبکہ مردوں کی عمر 75.3 اور خواتین کی 80.7 سال ہے۔ سائنسی مطالعوں کے مطابق عمومی طور پر خواتین مردوں سے زیادہ طویل زندگی گزارتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog