ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخوں میں کمی

Published on March 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

ٹوکیو (یواین پی) ایشیائی منڈی ٹوکیو میں ربڑ کے نرخوں میں کمی آگئی۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں بنچ مارک ربڑ کی ماہ اگست کے لئے سپلائی 11 ین کی کمی کے ساتھ 258.4 ین( 2.27 ڈالر)فی کلو گرام رہی۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی کے لئے ربڑ کی سپلائی 635 یو آن کی کمی کے ساتھ 17,780 یو آن (2,574.20 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی جبکہ سنگا پور سی کام ایکسچینج میں ربڑ کی اپریل کے لئے سپلائی 9 امریکی سینٹ کی کمی کے ساتھ 199 ڈالر فی کلوگرام رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes