آج کا دن تاریخ میں16مارچ

Published on March 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 660)      No Comments

1
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16مارچ 2008ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 2007    انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کردیئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1988    ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1977    انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1959    عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1926    امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题