پشاوربارایسوسی ایشن کے انتخابات 25مارچ کوہوں گے

Published on March 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

3
پشاور (یو این پی) پشاوربارایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2017-18کے لئے انتخابی شیڈول جاری کردیاگیاہے جس کے تحت انتخابات 25مارچ کوہوں گے۔الیکشن کمشنرفرہاد خان خلیل ایڈوکیٹ کی جانب سے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج (جمعرات )کوہوگی۔کاغذات نامزدگی 17مارچ کوواپس لئے جاسکیں گے۔امیدواروں کی ختمی فہرست 18مارچ کوجاری کی جائیگی ،ووٹروں کے فائنل لسٹ 20مارچ کوجاری کی جائیگی اورپولنگ 25مارچ کوصبح 8بجے سے شام 4بجے تک ہوگی جس میں ایک گھنٹے کاوقفہ کیاجائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme