اورنج ٹرین پراجیکٹ کیلئے بیرونی قرضہ نہیں مل رہا ،پنجاب حکومت

Published on March 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

4
منصوبہ اپنے وسائل سے مکمل کر رہے ہیں ، متاثرین کو سات ارب کی ادائیگی بھی باقی ہے ،ترجمان
لاہور (یو این پی)پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کیلئے نہ تو اس کے پاس کوئی بیرونی قرض موجود ہے نہ کوئی امداد حاصل کی گئی ہے ، جمعہ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور میں اورنج ٹرین کا منصوبہ پوری طرح سے اپنے وسائل سے تیار کر رہے ہیں اور ابھی تک اورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کو 7 ارب روپے کی ادائیگی کرنا باقی ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme