وزیراعظم 25 مارچ کو حیدر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Published on March 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments


وزیراعظم اس سے قبل ٹھٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کرچکے ہیں
حیدر آباد(یوا ین پی) وزیراعظم نواز شریف 25 مارچ کو حیدر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ جلسہ مسلم لیگ ن کی طرف سے سندھ میں سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا حصہ ہوگا۔ وزیراعظم اس سے قبل ٹھٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کرچکے ہیں۔ گورنر سندھ محمد زبیر کی تعیناتی کے بعد مسلم لیگ(ن) سندھ میں متحرک نظر آرہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy