سندھ ترقی پسند پارٹی جانب سے 26واں یومِ تاسیس کے موقع پر ایس ٹی پی ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے و تقریب کا انعقاد

Published on March 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 636)      No Comments

ڈائری ۔۔۔۔ حمید چنڈ
سندھ ترقی پسند پارٹی جانب سے 26واں یومِ تاسیس کے موقع پر ایس ٹی پی ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی پریس کلب ہال میں ایک اہم لاے60و تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں پارٹی چے60رمین ڈاکٹر قادر منگسی جو سوشل میڈیا کے ذریع لاے60و خطاب رکھا گیا، یومِ تاسیس تقریب میں ایس ٹی پی ضلع ٹھٹھہ کی قیادت سمیت بڑی تعداد میں کارکنان نے بھی شرکت کی، اس موقع پر ضلعی رہنماوں صدر امتیاز سموں ،ناے60ب صدر ناتھو خان بروہی، جنرل سیکریٹری راجو قریشی،سید جلال شاھ،عبدالستار قریشی اور اوسروں نے خطاب دوران آدم شماری بابت اپنے خدشات کا ا ظاہر کرتے ہوے60 کہا کے قوم کو بچانے کا واحد زریعا سندھ کے لوگوں کو آدم شماری کے متعلق اپنا قردار نبانا پڑے گا،ہم ایم کیو ایم کی جانب سے ہونے والی سازشوں کو رد کرتے ہیں اور سندھ میں رہنے والے ہر قوم کے لوگوں کو اپیل کرتے ہیں کے آدم شماری فارم میں بولی والے خانے میں سندھی لکھواے60ں، انہوں نے کہا کے سندھی قوم غیرت مند قوم ہے،حکمرانوں نے اس قوم کو بھیک منگوانا چھوڑ دیں اور ہمارے حقوق تسلیم کرکے غیر وں کو نیکالی دے کر سندھ کے وصیلوں پر سندھی لوگوں کا حق ہے،اور سندھ کے نوجوانوں کو روزگار دیا جاے60،سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرکے سندھ میں پانی دیا جاے60۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چادر اور چار دیواری کا تقدس  پامال
کورٹ کے فیصلے کے بہانہ بنا کر انتظامیہ سول اسپتال مکلی کی رہاےشی کالونی پر حملہ کرکے رات دیر سے کواٹروں میں رہنے والے ملازموں کے کواٹروں کو مسمار کرکے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرکے بڑی تعداد میں ملازموں کو دربدر کر دیا ہے، اس قدر کے ملازموں کے گھروں کے بیت الخلاع اور پانی کے ٹینک کو بھی مسمار کردیا گیا ہے، ملازموں کی جانب سے اپنے رقم سے بنائ گےں دیواروں کو بھی توڑا گیا ہے، جس کی وجہ سے تمام ملازمین سخت پریشان ہوگے ہیں،اس صورتحال کے بعد پیرا میڈیکل ایسوسیشن کے ملازمین ،ابراہیم سمیجو،ممتاز سرکی،محمد بچل پنھور، گڈو خشک اور عبدالعزیز کی سربراہی میں سول اسپتال میں سول سرجن کی آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ملازمین کے ساتھ ناانصافی کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئاس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوے انہوں نے کہا کے انتظامیہ نے بغیر کسی نوٹس کے رات کے اندھیرے میں ہمارے گھروں کو مسمار کرکے ہمارے بچوں کو روڈ پر لاکر ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئ ہے، یہ گھر قانونی طریقے سے بنے ہوے ہیں جن پر غیر قانونی قبضے دکھاے گے ہیں ،کواٹروں کے ہاوس رینٹ کے نام پر ہماری تنخواوں سے پیسے بھی کاٹے جاتے ہیں، انہوں نے کہا کے یہ مرف این جی اوز اور انتظامیہ کی ملی جلی ہمارے خلاف سازش ہے،انہوں نے سندھ ہاے کورٹ کے چیف جسٹس کو اپیل کی کے سوموٹو ایکشن لیکر غریب ملازموں کے ساتھ انصاف کیا جاے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹھہ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹھہ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ پولیس ہےڈ کواٹر مکلی میں لگائ گء،جس میں ہیپاٹاےٹس بی ،سی کی فری اسکریننگ ٹیسٹ اور ٹریٹمینٹ کی سہولیات مہیا کی گء، ضلع بھر کے مختلف علاےقوں سے آنے والے مریضوں کو مذکورہ بیماریوں سے بچانے کے ٹیکے بھی لگاے گے، جس میں کراچی سے آے ہوے ڈاکٹرعارف سعید، علی رضا اور سہیل قمر، محمد زوہیب اور دوسروں نے مریضوں کو چیک کیا اور مفت ادویات بھی دیں گےں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو سو سالہ قدیم بزرگ مخدوم محمد عیسیٰ کے قبرستان میں موجود قبریں مسمار
ٹھٹھہ کے قریب گجو کے مقام پر دو سو سالہ قدیم بزرگ مخدوم محمد عیسیٰ کے قبرستان میں موجود قبریں مسمار کرکے با اثر افراد نے باقیات جمع کرکے دوسری جگہ دفنا کر نیا قبرستان قائم کردیا درگاہ مخدوم محمد عیسیٰ کی اکیس ایکڑ اراضی پر ڈسٹرکٹ کاؤنسل ٹھٹھ کے چیئرمین اور سینیٹر سسئی پلیجو کے والد غلام قادر پلیجو کے بہنوئی غلام نبی پلیجو ملوث ہیں اس سلسلے میں درگاہ مخدوم عیسیٰ کے گادی نشیں نظیر احمد پلیجو نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ مذکورہ درگاہ اور قبرستان دو سو سال پرانا ہے کچھ عرصہ قبل بھی سابق رکن سندہ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنما جو اس وقت ڈسٹرکٹ کاؤنسل ٹھٹھ کے چیئرمین بھی ہیں ان کے ایما پر ان کے بہنوئی غلام نبی پلیجو نے قبرستان کے وسیع اراضی کو بلڈوز کرکے قبضہ کرلیا تھا اور وہاں پر موجود قبروں کو بھی مسمار کردیا تھا جس پر گاؤں والوں نے شدید احتجاج بھی کیا تھا جس کے بعد مزید قبضہ کرنے کا عمل رک گیا تھا مگر اب ایک بار پھر غلام نبی پلیجو نے درگاہ مخدوم عیسیٰ کی اکیس ایکڑ زمین پر قبضہ جمانا شروع کردیا ہے اور ایک منظم سازش کے تحت جعلی گادی نشیں نظر احمد پلیجو کو کھڑا کرکے ہمارے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اور یہ سب کچھ پیپلز پارٹی کے رہنما ڈسٹرکٹ کاؤنسل ٹھٹھہ کے چیئرمین غلام قادر پلیجو کے ایما پرکیا جارہا ہے جس کی درگاہ کے قریب اپنی سروی زمین بھی ہے ہم وزیر اعظم پاکستان سمیت حکومت سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ سندھ کی اس قدیم اور تاریخی درگاہ اور قبرستان کو بچایا جائے اور با اثر قبضہ گیروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، درگاہ کے گادی نشیں نظیر احمد پلیجو نے مزید کہا کہ نیب سندھ غلام قادر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات بھی کر رہا ہے اور اسلسلے میں تمام دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ ہم نے نیب سندھ سے بھی رابطہ قائم کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آدم شماری کی گنتی میں دھاندلی کو برداشت نہیں کیا جاے گا صادق علی میمن 
پیپلز پارٹی ٹھٹھہ ضلع کے صدر صادق علی میمن، جنرل سیکریٹری امتیاز احمد قریشی،اطلاعات سیکریٹری سید محمود علم شاھ بخاری نے کہا ہے کے آدم شماری کی گنتی میں دھاندلی کو برداشت نہیں کیا جاے گا ، وفاقی حکومت آدم شماری کے شفاف اور منصفانہ بنانے کے لے گنتی عمل کو تحفظ دیا جاے، ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کے کراچی کے کچھ مخصوص علاےقوں میں پینسل کا استعمال کر کے آدم شماری کی گنتی میں خدشات ظاہر کردے گے ہیں، یہ عمل سندھی قوم کے خلاف سازش تصور سمجھا جاتا ہے، انہوں نے مزید کہا کے سندھ میں جان بھوج کر پانی کی کمی پیدا کرکے سندھ کے ہاری اور مزدور کی پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف سازش پیدا کی جارہی ہے، زراعت کے لے پانی بند کرکے جان بھوج کر لوڈشیڈنگ پیدا کی جارہی ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں رہنے والوں کے ساتھ ظلم کرنے سے انہوں نے خود(ن) لیگ کی سندھ میں پوزیشن زیرو کردی ہے،(ن) لیگ کی قیادت کو غلط فہمی ہے کے ٹھٹھہ میں جلسا کرکے سندھ کی سیاست کو فتح کرلینگے 2018 کی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار مخالفوں کی ضمانتیں رد کردینگے اور پی پی پی سندھ میں بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes