سکھر‘غیرت کے نام پر بیوی سمیت2افراد قتل، شوہر گرفتار

Published on March 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

3
سکھر(یو این پی)سکھر میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا،پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔سکھر کے علاقے جھانگڑو میں شوہر نے بیوی اور ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تعلقہ ہسپتال روہڑی منتقل کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme