مسلمانوں کی جاسوسی کرنے ، ( دنیوی ) رشک کرنے اور بدگمانی کی ممانعت۔

Published on December 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 662)      No Comments

\"17\"
 سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بیشک شیطان اس بات سے ناامید ہو گیا ہے کہ اس کو نمازی لوگ عرب کے جزیرہ میں پوجیں گے ( جیسے جاہلیت کے دور میں پوجتے تھے ) لیکن شیطان ان کو بھڑکا دے گا ( یعنی آپس میں لڑائی کرانے میں پرامید ہے )۔
مختصر صحیح مسلم
1804 :

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题