پانا مہ کیس کا فیصلہ اٹھارہ کڑوڑ عوام جلد سننے کی خوا ہشمند ہے؛ ڈاکٹر یاسمین راشد

Published on March 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

ن لیگ منی ٹریل کا ثبو ت پیش کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو ئی ہے آئندہ الیکشن میں بر ی طر ح نا کا م ہو گی
سیالکوٹ( یو این پی)پانا مہ کیس کا فیصلہ اٹھارہ کڑوڑ عوام جلد سننے کی خوا ہشمند ہے ابھی تک وجہ معلوم نہیں کہ کیوں دیر کی جا رہی ہے ۔وزیر اعظم کے احتساب کا کریڈٹ عمران خان کو جا تا ہے۔ن لیگ منی ٹریل کا ثبو ت پیش کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو ئی ہے آئندہ الیکشن میں بر ی طر ح نا کا م ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار انصاف پروفیشنل فورم کی چیئر پر سن ڈاکٹر یاسمین راشد نے سیالکوٹ پریس کلب میں پر یس کا نفرنس کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ریفارمز کے لئے چالیس نکا تی پروگرام الیکشن کمیشن کو دیا ہے اور الیکشن سے قبل ان الیکٹورل ریفامز پر عمل درآمد نہ کرایا گیا تو انتخا با ت نہیں ہونے دینگے۔ آئندہ الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم میر ٹ پر کی جا ئیگی اور عمران خان خود امیدواروں کا انٹرویو کرینگے۔انہوں نے بتا یا کہ انصاف پروفیشنل فورم میں ایسے افراد کو اپنی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے کا موقع ملے گا کا جو وطن عزیز کی عوام کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔اس کا مقصد ایسے پروگرام تر تیب دینا جس میں عام آدمی بھی شرکت کر کے معاشرے کا کا رآمد شہر ی بن سکتا ہے ۔ضلعی کو آرڈنیٹر انصاف پروفیشنل فورم عمران خان نے بیس رکنی کونسل کا اعلان کیا جس میں جمشید چیمہ ،چوہدری غلام مر تضی ،نعیم افضل چیمہ ایڈووکیٹ،چوہدری طا ہر سلطا ن ایڈووکیٹ،سلما ن چیچی ایڈووکیٹ،شان حید ر زیدی ایڈووکیٹ،احتشا م خالد ،چوہدری اکرم ،فیصل بھٹی ،نبیل با جو ہ ایڈووکیٹ،عمران چیمہ ایڈووکیٹ،امجدپڈانہ ایڈووکیٹ ، ایم عابد ،شعیب رضا ،چوہدری نواز سندھو ،مس لبنیٰ چیمہ ،مس لبنیٰ شعیب ،عماد عظیم ،سیمسن اقبال ،چوہدری فہد ایڈووکیٹ شامل ہیں۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy