وزیراعظم کی سندھ پر خاص نظر،ایک ماہ میں تیسرا دورہ

Published on March 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی)وزیراعظم نواز شریف نے سندھ پر خاص نظریں لگا لی ہیں،ایک ماہ کے دوران صوبے کا یہ تیسرا دورہ کیا،ٹھٹھہ اور کراچی کے بعد پیر کو حیدرآباد میں کنونشن سے خطاب کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق وزیراعظم کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ،یوا ین پی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر 1ہزار پولیس اہلکاراور 250 کمانڈوز کو تعینات کیا گیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes