اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

اسلام آباد/سوات / پشاور (یوا ین پی)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔منگل کے روز اسلام آباد،سوات، پشاور اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی ہے، جب کہ زلزلے کی گہرائی زمین سے 158کلومیٹر نیچے تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی علاقے تھے۔زلزلے سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes